KNZ NEWS DESK
of Jammu and Kashmir to mark the
Idependence day of Pakistan.
Special prayers were held for safety and integrity of Pakistan in general and Independence of Jammu and Kashmir from India in particular.
During the functions Pakistani anthem was also sung.
دختران ملت کی طرف سےآج 14 اگست 2017 کو جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں یوم آزادی پاکستان کی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ مجالس میں پاکستان کے استحکام اور جموں وکشمیر کی ہندوستانی جابرانہ قبضہ سے آزادی کے لئے خاص دعائیں کی گئی۔اور پاکستانی ترانے بھی گائے گئے